سيل يا پرچيز فائل اوپن کر کے 01 ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کرو بل فائل کے لنک پر کلک کرو02 03 پرچيز فائل لنک پر کلک کرو 04 اوپن بٹن پر کلک کرو، ايک کالي سکرين اوپن ہوجاے گي 05 اب سيل فائل اور پرچيز فائل بند کر ليں اگر کھولي ہوئ ہو 06 اب کالي سکرين پر جا کر اے والا بٹن دباتے جائيں اور اينٹر کرتے جائيں 07 بل فائل اور پرچيز فائل کا شارٹ بناؤ نوٹ جب بھي نيوفائل ڈاؤن کريں تو اير والا بٹن دبا ديا کريں اير بٹن دبانے پر کچھ وقت لگے گا? فاسٹ بل والا بٹن بھي دبانا ہے